World
ٹرمپ سعودی ولی عہد کی اپیل پر حوثیوں پر حملے کیلئے تیار تھے، عین وقت پر فیصلہ بدلا
امریکی میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کے خلاف حملے کا حکم دیا تھا تاہم حملے سے قبل ہی اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کارروائی رکوا دی تھی۔
مصنف Naila Abbas36K بار پڑھا

امریکی میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کے خلاف حملے کا حکم دیا تھا تاہم حملے سے قبل ہی اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کارروائی رکوا دی تھی۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ سے حوثیوں کے خلاف کارروائی میں امریکا کو شامل ہونے کی درخواست کی تھی جس کے بعد ٹرمپ نے پینٹاگون کو حملے کی تیاری کی ہدایت دی تھی۔
امریکا نے کوئی غلطی کی تو تمام امریکی اڈّوں پر حملے ہوں گے، خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر


