World
قبرستان کے قریب 250 فٹ بلند محراب کیوں تعمیر کروائی؟ ٹرمپ نے بتا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرلنگٹن قبرستان کے قریب 250 فٹ بلند محراب تعمیر کرنے کی اصل وجہ کا انکشاف کر دیا۔
مصنف Wajiha Naz60K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرلنگٹن قبرستان کے قریب 250 فٹ بلند محراب تعمیر کرنے کی اصل وجہ کا انکشاف کر دیا۔
امریکی صدر نے گزشتہ روز کہا ہے کہ واشنگٹن میں آرلنگٹن نیشنل سیمٹری کے قریب تعمیر کی جانے والی یادگاری محراب کو ایک فوجی کمپلیکس کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا، جہاں ڈرونز اور اسنائپرز تعینات کیے جا سکیں گے جبکہ بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی ذخیرہ کیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے اس اقدام کے لیے قومی سلامتی کے خدشات کا حوالہ دیا۔
ٹرمپ کی ایرانی جزیرۂ خارک کی مکمل تباہی کی اے آئی ویڈیو میں کیا ہے؟


