ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی سے دستبرداری کا بل ایرانی پارلیمنٹ میں جمع کرا دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف بل پر بحث کی منظوری دیں گے۔
بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں رہنے کا ایران کو کوئی فائدہ نہیں۔
ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر