امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکا نے صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو امریکی ویزا کن پابندیوں کیساتھ ملا؟

امریکی انتظامیہ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان و دیگر حکام کو آئندہ ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے دینے کی منظوری دی ہے۔