World
دبئی میں آئی فون 18 کی فرخت کا پہلا دن، فونز بلیک مارکیٹ میں 3 ہزار درہم تک مہنگے
نامور موبائل فون کمپنی ایپل کے نئے آئی فون 18 کی عالمی سطح پر فروخت کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور خاص طور پر دبئی میں اس نے زبردست انٹری دی۔
مصنف Abdullah78K بار پڑھا

نامور موبائل فون کمپنی ایپل کے نئے آئی فون 18 کی عالمی سطح پر فروخت کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور خاص طور پر دبئی میں اس نے زبردست انٹری دی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے آئی فون کی آمد کے ساتھ ہی ری سیل مارکیٹ میں ایک نیا طوفان برپا ہوگیا۔
دبئی میں تمام اہم ایپل اسٹورز کے باہر ہزاروں افراد نئے آئی فون 18 کو سب سے پہلے حاصل کرنے کے لیے رات بھر قطاروں میں کھڑے رہے۔



