World
ریاض ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے
غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے۔
مصنف Shaukat Pirzada70K بار پڑھا

غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے۔
اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں آج صبح 2 دھماکے سنے گئے۔ یہ دھماکے سعودی حکام کی جانب سے دارالحکومت میں فضائی حملے کی وارننگ جاری ہونے کے بعد سنے گئے تھے۔
سعودی سرکاری میڈیا آفس نے غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس پر اب تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔



