نیتن یاہو حکومت نے بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کے لیے واپس آنے سے روکنے کی کوشش شروع کر دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق لیکوڈ پارٹی نے فلائی اینڈ ووٹ مہم کے خلاف الیکشن کمیٹی سےرجوع کر لیا۔
نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، 69 ہزار افراد اسرائیل چھوڑ گئے