جمعے کے روز کیوبا میں بجلی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا، یہ رواں سال کا ملکی سطح پر 7 واں بلیک آؤٹ تھا۔
امریکی سفارت خانے کے مطابق کیوبا میں بجلی کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے بلیک آؤٹ ہوا۔
امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیوبا میں موجود امریکی شہری اور جو لوگ وہاں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں  صورتِ حال سے آگاہ رہنا چاہیے اور اسی کے مطابق منصوبہ بندی کرنی چاہیے، وہاں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
کیوبا: ایک ہفتے میں دوسرا بڑا بلیک آؤٹ، ملک اندھیرے میں ڈوب گیا