امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں شیر نے حکام اور لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کو مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا جو کہ کئی گھنٹوں سے خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔
دنیا کو نئی بلی مل گئی، ریسرچرز کی تصدیق

دنیا کو ایک نئی بلی مل گئی، گھریلو بلی سے چھوٹی اس بلی کی دریافت بولیویا کے جنگلات سے ہوئی ہے۔