World
امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں جنوبی کوریا فوج نہیں بھیجےگا۔
مصنف Adnan Tabish69K بار پڑھا

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں جنوبی کوریا فوج نہیں بھیجےگا۔
لی جے میونگ کا کہنا تھا کہ صرف تیل کے راستوں اور تجارتی جہازوں کا تحفظ کیا جائے گا۔
شیئر



