World
ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
مصنف Adnan Tabish61K بار پڑھا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر امریکی کنٹرول ہوگا۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے امریکا کا مستقل کردار ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دفاع کے لیے جو ضروری ہوگا، امریکا کرے گا۔



