امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ سروے میں مقبولیت مزید کم ہوگئی ہے۔
فوکس نیوز کے سروے میں صدر ٹرمپ کے ایران سے جنگ کے مخالفین کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

ڈیموکریٹک امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔