World
تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ سروے میں مقبولیت مزید کم ہوگئی ہے۔
مصنف Aqib Ali45K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ سروے میں مقبولیت مزید کم ہوگئی ہے۔
فوکس نیوز کے سروے میں صدر ٹرمپ کے ایران سے جنگ کے مخالفین کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
ڈیموکریٹک امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا 


