World
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران
ایرانی رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، تہران سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada74K بار پڑھا

ایرانی رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، تہران سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
ملک بھر کی سڑکوں پر عوام کی سرگرمیوں کی دو سو شب کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے کہا کہ ایک ایسی قوم کی 200 شب و روز کی استقامت اور پائیداری جو 50 برسوں سے استکبار سے پنجہ لڑا رہی ہے اور اپنے وجود، اپنی شناخت، آزادی اور اعلیٰ اہداف کا دفاع کر رہی ہے۔



