ایران میں جاں فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے مشقوں میں شرکت کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جاں فدائے ایران مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے۔
ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو امریکی ویزا کن پابندیوں کیساتھ ملا؟