برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو نامعلوم سمت سے آنے والے پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا ہے۔
یو کے ایم ٹی او نے بتایا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں جہاز پر آگ بھڑک اٹھی تھی، جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔
اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، برطانوی میری ٹائم ایجنسی