باربڈوس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 17 ستمبر 2026ء ) پاکستانی کرکٹر معاذ صداقت کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری سکور کی۔ معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔

Maaz Sadaqat 112(49) vs Barbados Tridents | CPL 2026, Eliminator - Bridgetown | Ball By Ball Highlights pic.twitter.com/rl6KsAmpXf— Danish (@PctDanish) September 17, 2026 اس کے ساتھ ہی معاذ صداقت کیریبین پریمیئر لیگ کے کم عمر ترین سنچورین بن گئے۔ 21 سال 124 دن - معاذ صداقت (2026) 21 سال 235 دن - شمرون ہیٹمائر (2018) 21 سال 280 دن - گلین فلپس (2018) 24 سال 95 دن - صائم ایوب (2026) 24 سال 294 دن - برینڈن کنگ (2019) بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگز مین کو 145 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 و کٹوں سے شکست دے دی۔