ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
انٹر میامی نے کروث آزول کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی بار کیمپیونز کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
لیونل میسی نے کیمپیونز کپ میں کروث آزول  کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم انٹر میامی کے لیے ایک گول کرنے کے ساتھ دوسرا گول کرنے میں معاونت بھی کی۔
میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا