Sports
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے ہرادیا، سیریز 1-3 سے جیت لی
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو 200 رنز سے شکست دے کر چار میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔
مصنف Abdullah76K بار پڑھا

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو 200 رنز سے شکست دے کر چار میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 350 رنز بنائے۔
کپتان فرحان یوسف 80 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ عثمان خان اور جہانگیر بلال نے 79، 79 رنز کی اننگز کھیلیں۔



