Sports
ایشین گیمز 2026ء میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے پانی میں ولیج آباد ہو گیا
ایشین گیمز 2026ء میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے پانی میں ولیج آباد ہو گیا۔
مصنف سہیل عمران100K بار پڑھا

ایشین گیمز 2026ء میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے پانی میں ولیج آباد ہو گیا۔
ناگویا میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے فلوٹنگ ولیج کے سمندر کے راستے پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔
کوسٹا سیرینا نامی اطالوی کروز میں ایشین گیمز کے دوران رہنا کھلاڑیوں کے لیے ایک منفرد تجربہ ہو گا۔
ایشین گیمز کے ناقص انتظامات جاپان کیلئے شرمندگی بننے لگے


