Sports
ایف سی پورٹو پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کرے کا
پرتگال کے ایف سی پورٹو کا سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ، پاکستان میں ایف سی پورٹو کی پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
مصنف فیضان لاکھانی32K بار پڑھا

پرتگال کے ایف سی پورٹو کا سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ، پاکستان میں ایف سی پورٹو کی پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
شراکت داری کے تحت پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کو جدید اور جامع تربیت دی جائے گی، ایف سی پورٹو پاکستانی کھلاڑیوں، کوچز اور منیجرز کی تربیت میں معاونت کرے گا۔
اکیڈمی میں پاکستانی نوجوانوں کو عالمی معیار کے فٹبال طریقۂ کار سے روشناس کرایا جائے گا۔



