Sports
دورۂ انگلینڈ سے واپسی پر رضا اللّٰہ کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
دورۂ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے، اس موقع پر فاسٹ بولر رضا اللّٰہ کے استقبال کے لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لوگ امڈ آئے۔
مصنف Hassan Shabbar40K بار پڑھا

دورۂ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے، اس موقع پر فاسٹ بولر رضا اللّٰہ کے استقبال کے لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لوگ امڈ آئے۔
قومی کرکٹرز برمنگھم سے براستہ دوحہ وطن واپس پہنچے، جبکہ کپتان بابر اعظم اور عبداللّٰہ شفیق سمیت مینجمنٹ کے ارکان لاہور پہنچے۔
ایئر پورٹ سے دیر بالا تک رضا اللّٰہ کا شاندار استقبال کیا جائے گا: محمد اقبال


