Sports
ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن پہنچنے والے سری لنکن تھروور کے جیولین دوران پرواز ٹوٹ گئے
سری لنکن جیولین تھروور رومیش تھارنگا پاتھیرج کے پانچوں جیولین دورانِ پرواز ٹوٹ گئے۔ وہ ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچے تو جیولین ٹوٹے ہوئے ملے۔
مصنف فیضان لاکھانی60K بار پڑھا

سری لنکن جیولین تھروور رومیش تھارنگا پاتھیرج کے پانچوں جیولین دورانِ پرواز ٹوٹ گئے۔ وہ ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچے تو جیولین ٹوٹے ہوئے ملے۔
رومیش تھارنگا نے ہنگری سے سری لنکا واپسی کے دوران غیرملکی ایئرلائنز کی پرواز استعمال کی، رومیش کے کوچ کے مطابق پانچوں جیولین انتہائی احتیاط سے پیک کیے گئے تھے۔
کوچ کا کہنا تھا کہ تمام پانچ جیولین کولمبو پہنچنے پر ٹوٹے ہوئے تھے۔



