Sports
الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2026ء) جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ الیگزینڈر زویرف نے اپنے حریف امریکی کھلاڑی بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پان
مصنف UrduPoint65K بار پڑھا

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2026ء) جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ الیگزینڈر زویرف نے اپنے حریف امریکی کھلاڑی بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پانچ سات اور چھ دو سے ہرا دیا۔ زویرف نے مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلم اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ رواں سال کے اوائل میں فرنچ اوپن ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔



