پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر ہے۔
ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقہ کا دوسرا نمبر ہے۔
ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ تیسرے، بھارت چوتھے اور انگلینڈ پانچویں نمبر پر ہے۔
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی