پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا ۔
36 سالہ محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں زبردست بیٹنگ اور بولنگ کی اور خود کو پرفارمنس سے نمایاں کیا۔
جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ایک ریکارڈ توڑ دیا، دوسرے کے قریب

انگلش ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر جوروٹ نے بھارت کے لیجنڈ بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا کردیا۔