Sports
جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ایک ریکارڈ توڑ دیا، دوسرے کے قریب
انگلش ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مصنف Aqib Ali78K بار پڑھا

انگلش ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں جو روٹ نے 62 رنز کی باری کھیلی اور ٹنڈولکر کا طویل دورانیے کی کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راونڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا ۔
محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا
کوشش ہے ہم باقی اسپورٹس کو بھی ساتھ لے کر چلیں، عاطف رانا


