Sports
یو ایس اوپن: جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن فائنل میں پہنچ گئے
جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن نے یو ایس اوپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مصنف Anwar Danish109K بار پڑھا

جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن نے یو ایس اوپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیگزینڈر زیورو نے روسی کھلاڑی کیرن کیچینو کو شکست دی۔
یو ایس اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ، 51 برس بعد پہلی مرتبہ ٹاپ فور سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں


