Sports
ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ جو روٹ توڑ سکتے ہیں: ویوین رچرڈز
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ جو روٹ توڑ سکتے ہیں۔
مصنف Fatima58K بار پڑھا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ جو روٹ توڑ سکتے ہیں۔
ویوین رچرڈز نے ’ٹیسٹ میچ اسپیشل‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر جو روٹ انگلینڈ کی جانب سے اسی طرح کھیلنا جاری رکھتے ہیں تو ان کے پاس ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا بہترین موقع موجود ہے۔
انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے


