برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستان فاسٹ بولر رضا اللّٰہ نے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرلی۔
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز رضا اللّٰہ نے حریف ٹیم کے کپتان جو روٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
میچ میں21 سالہ رضا اللّٰہ 90 میل فی گھنٹہ کی اسپیڈ سے گیند کروا رہے ہیں۔
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ