Sports
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ
انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
مصنف سید یحییٰ حسینی93K بار پڑھا

انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ’تو چل میں آیا کی مصداق‘ آتے اور آؤٹ ہوتے رہے۔
سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ رضا اللّٰہ 11 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے۔
وکٹ کیپر ’’غاز ی غوری‘‘ پاکستان کرکٹ کلب زون 6 کے نئے ٹیسٹ کرکٹر
میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں: بابر اعظم


