Sports
جونیئر ہاکی ایشیاء کپ: مینز ٹیم کے بعد ویمنز ٹیم کی بھی شاندار کارکردگی
مینز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔
مصنف عتیق الرحمان144K بار پڑھا

مینز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔
دوسری جانب ویمنز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا، پاکستان جونیئر ویمنز ہاکی ٹیم نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مینز اینڈ ویمنز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ چین میں جاری ہے جہاں مینز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا۔
مینز جونیئر ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان ناقابلِ شکست، سیمی فائنل میں پہنچ گیا


