Sports
انعام بٹ ایشین گیمز کیلئے جاپان نہیں جائیں گے
پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ ایشین گیمز کے لیے پاکستان ریسلنگ ٹیم کے ہمراہ جاپان نہیں جائیں گے۔
مصنف سہیل عمران116K بار پڑھا

پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ ایشین گیمز کے لیے پاکستان ریسلنگ ٹیم کے ہمراہ جاپان نہیں جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے ڈوپنگ کے معاملے کے باعث ٹیم کے ساتھ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریسلر نے بینائی سے متعلق ایک دوا استعمال کی تھی۔
ڈوپ ٹیسٹ مثبت، انعام بٹ کیخلاف کارروائی کا امکان


