پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ ایشین گیمز کے لیے پاکستان ریسلنگ ٹیم کے ہمراہ جاپان نہیں جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے ڈوپنگ کے معاملے کے باعث ٹیم کے ساتھ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈوپ ٹیسٹ مثبت، انعام بٹ کیخلاف کارروائی کا امکان

ریسلر نے بینائی سے متعلق ایک دوا استعمال کی تھی۔