ٹیسٹ کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 8 ستمبر 2026ء ) قومی ٹیسٹ کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 8 ستمبر 2026ء ) قومی ٹیسٹ کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا۔ سامعہ خان نے اپنی گزشتہ متنازع انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ حسن علی کے ہمراہ ڈنر کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں افواہیں پھیلانے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے لکھا، ’’چپ ہو جائیں اور اپنے ویوز کہیں اور سے حاصل کریں۔‘‘ ❌ Twitter oEmbed API returned HTTP Code: 404Response:



