Sports
حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین پر تنقید، مبہم پوسٹ نے ہلچل مچا دی
پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی معنی خیز انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
مصنف Wajiha Naz101K بار پڑھا

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی معنی خیز انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سامعہ خان نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو کسی شادی شدہ شخص سے تعلقات قائم کر لیتی ہیں۔
انہوں نے لکھا ہے کہ شادی شدہ، بچوں کے باپ سے جو لڑکیاں پیسوں کے لیے تعلقات قائم کرتی ہیں اور یہ سوچ رکھتی ہیں کہ ایک دن شاید یہ شخص ان سے شادی کر لے گا۔



