ٹینس گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کے لیے بند کر دیے گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ومبلڈن نے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کو ایکریڈیشن نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یو ایس اوپن میں پیش آئے واقعے کے بعد ومبلڈن نے میچز میں خلل سے بچنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔
یو ایس اوپن: اسٹارز کے پرتعیش اور مہنگے پہناوے شائقین کی توجہ کا مرکز