پاک فوج نے کوہ پیما سید علی شاہ کے جسد خاکی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا۔
فوج اور دیگراداروں کے جوانوں نے کوہ پیما سید علی شاہ کا جسد خاکی سوات منتقل کر دیا ہے۔
کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت لانے کیلئے ہیلی کاپٹر روانہ

کوہ پیما سید علی شاہ 17 جولائی کو کوہ پیمائی کے دوران گلیشرز میں لاپتا ہوئے تھے۔