ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز میں مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلے 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہوں گے۔
ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم پہلا میچ 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
ایشین گیمز: پاکستانی دستے کے ارکان کی تعداد کا حتمی فیصلہ کل ہوگا، ذرائع