Sports
پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور رویوں سے متعلق انکوائری شروع کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کر دی ہے۔
مصنف عتیق الرحمان130K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کر دی ہے۔
پی سی بی کے مطابق معاملے کا جائزہ بورڈ کے قواعد و ضوابط کے تحت لیا جا رہا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ انکوائری میں تمام متعلقہ افراد کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا پورا موقع فراہم کیا جائے گا، کچھ پلیٹ فارمز پر سامنے آنے والی قیاس آرائیوں کو قابلِ اعتبار نہ سمجھا جائے۔
سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد


