Sports
تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی فائنل الیون کیا ہو گی؟ مائیک ہیسن کا مختلف آپشنز پر غور
ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے سے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
مصنف سید یحییٰ حسینی75K بار پڑھا

ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے سے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 ستمبر سے شروع ہو گا۔
سرفراز احمد کی جگہ لینے والے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن 2 دن کی پریکٹس کے بعد تاحال ابھی اس نتیجے پر نہیں پہنچے کہ کس کمبینیشن کے ساتھ 11 رکنی ٹیم میدان میں اتارنا چاہیے۔
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم میں بہتری آئی ہے: مائیک ہیسن


