Sports
قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے
برمنگھم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 7 ستمبر 2026ء ) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ 32 سالہ سلمان علی آغ
مصنف UrduPoint133K بار پڑھا

برمنگھم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 7 ستمبر 2026ء ) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ 32 سالہ سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی 27-2026ء میں حصہ لیں گے جب کہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔



