Sports
ویمن ایشیاء کپ 2026ء جیتنے پر بھارتی ٹیم محسن نقوی سے ٹرافی لے گی یا نہیں؟ بحث شروع
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی ویمن ایشیاء کپ 2026ء کے فائنل کے موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے جو فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔
مصنف سہیل عمران60K بار پڑھا

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی ویمن ایشیاء کپ 2026ء کے فائنل کے موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے جو فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ویمن ایشیاء کپ کا فائنل 13 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب اس بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ بھارتی خواتین ٹیم ایشیاء کپ کا فائنل جیتنے کی صورت میں محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرے گی یا نہیں؟
بھارتی کپتان سوریہ کمار کا محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی وصول کرنے سے انکار


