Sports
جونئیر ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کی پہلے مینز و ویمنز میچز میں کامیابی
چین میں ہونے والے جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔
مصنف عتیق الرحمان136K بار پڑھا

چین میں ہونے والے جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان ویمنز جونئیر ٹیم نے چیلنجرز پول میچ میں ہانگ کانگ چائنا کو 0-2 سے ہرا دیا۔
پاکستان کی خواتین ٹیم کی جانب سے دونوں گول شارقہ نے کیے۔
پاکستان کا جونیئر گرلز ایشیا کپ ہاکی میں شرکت کا اعلان 


