Sports
لارڈز کی سنچری نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بدل دیا
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں غور کیا جائے گا جہاں بھارت کے 2027ء کے ایک روزہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ا
مصنف Naila Abbas34K بار پڑھا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں غور کیا جائے گا جہاں بھارت کے 2027ء کے ایک روزہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے روہت شرما کو بتایا تھا کہ سلیکٹرز نے اب انہیں بھارتی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روہت شرما اس فیصلے پر ناراض تھے تاہم یہ بھی اطلاعات تھیں کہ روہت انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ پر رضامند ہو گئے تھے۔
روہت شرما کا اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق رشبھ پنت سے سوال 


