چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی۔
پاکستانی دستے کے سربراہ نواب فرقان خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔
مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچز کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

عرفان محسود نے 1 منٹ میں 10 کلو وزن کے ساتھ 38 فل ایکسٹنشن پنچز کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔