قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے، چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے ملیں گے۔
ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں شہباز سینئر کو اعزاز پیش کیا گیا

پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپئن اور سابق کپتان شہباز احمد سینئر نے بیلجیئم میں منعقد ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں مین آف دی ٹورنامنٹ ٹوماس دومین کو اعزاز پیش کیا۔