انگلینڈ بھیجے جانیوالے کھلاڑیوں پرمشاورت نہ کرنے پر ناراضگی، مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم ستمبر 2026ء ) دورہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے اسی دوران پہلا استعفیٰ بھی آ گیا ہے۔ لیڈز میں اننگ کی شکست کے بعد لارڈز میں بھی ا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم ستمبر 2026ء ) دورہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے اسی دوران پہلا استعفیٰ بھی آ گیا ہے۔ لیڈز میں اننگ کی شکست کے بعد لارڈز میں بھی انگلینڈ سے 194 رنز کی بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم میں بھونچال آ گیا ہے۔ پی سی بی نے انگلینڈ میں موجود آدھی ٹیم کو واپس بلا لیا ہے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کو ہٹا دیا ہے۔



