Sports
پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
مصنف سہیل عمران24K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
مصباح الحق کے قریبی ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے رکن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کا نوٹس پیریڈ شروع ہو گا، انہوں نے نوٹس پیریڈ کا پی سی بی کو بتا دیا ہے اور نوٹس پیریڈ کے بعد وہ پی سی بی سے الگ ہو جائیں گے۔
انگلینڈ کیخلاف شرمناک کارکردگی، ہنگامی سرجری، 7 سینئر کھلاڑی تبدیل، ہیڈ اور بولنگ کوچ برطرف


