Sports
جمائما بیٹوں کے ہمراہ لارڈز میں پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ دیکھنے پہنچ گئیں، تصویر بھی شیئر کردی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران بیٹوں کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔
مصنف fahad97K بار پڑھا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران بیٹوں کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جمائما خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔
لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ 389 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔
میں نے بابر سمیت دیگر کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی تھی: محمد یوسف 


